: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور،19ڈسمبر(ایجنسی)ايک المناک سڑک حادثے ميں ايک ہى خاندان کے پانچ افراد اس وقت ہلاک ہوگئے جب ايک ٹرک کل دير رات مغربى اڑيسہ کے قصبہ سون پور ميں چيرو پالى چک ميں واقع ان
کے گھر ميں گھس گيا۔ پوليس نے آج بتايا کہ ہلاک شدگان کى شناخت نوين کمار اور اس کى بيوى سميت خاندان کے چار افراد کے طور پر کى گئى ہے۔